چینی اسکینڈل، پنجاب کے وزیر خوراک کا استعفا منظور

273

لاہور (آن لائن) چینی کے سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزامات پر عہدے سے مستعفی ہونیوالے صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کے استعفے کی منظوری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جبکہ سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ
چودھری نے خود کو الزامات سے کلیئر کرنے کے لیے وزیر پنجاب سردار عثمان بزدار سے بھی ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔