کرکٹر یاسر شاہ نے صوابی کے 130 خاندانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم کیے

184

صوابی (جسارت نیوز) کورونا سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن کے باعث مزدور طبقہ بے روزگار ہوا تو فلاحی ادارے مدد کوپہنچے ، صوابی میں کورونا سے متاثرہ علاقے گوہاٹی میں بھی کرکٹر یاسر شاہ نے 130 خاندانوں میں فوڈ پیکیجز تقسیم کیے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپنر یاسر شاہ نے مستحق افراد میں فوڈ پیکجز تقسیم کیے۔کورونا عالمی وباء ہے اس وباء سے بچاؤ کیلئے پاکستان کا ہرطبقہ متاثر ہوا ہے۔