ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 3864: اموات 54 ہوگئیں

337

 پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 3 ہزار 864 جبکہ 54 افراد جاں ہوگئے ہیں۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 932 ،پنجاب میں 1918 ،بلوچستان میں 202 ،خیبر پختونخواہ 500 ،گلگت بلتستان میں 211 اسلام آباد میں 83 اور آزاد کشمیر میں 18 مریضوں میں وائرس کی مصدقہ تصدیق ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں 429 افراد کورونا وائرس سے مکمل طورپرصحتياب ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا سے 17، پنجاب میں 15 اموات ہوئیں، خیبرپختونخوا میں 17، اسلام آباد اوربلوچستان میں ایک، گلگت بلتستان میں 3 اموات ہوئیں۔