کون سی ضلعی انتظامیہ؟

111

کراچی لیبر فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری محمد عرفان شیخ نے وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ ہیلپ لائن 8171 کو انتہائی مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو یہ پیغام بھیج دیا جاتا ہے کہ آپ ضلعی انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ جبکہ کسی بھی انتظامیہ کا نام پتہ یا کوئی نشاندہی نہٰں کی جاتی جو غریب عوام کی غربت کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔