رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

113

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )لیاقت آباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور موٹرسائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ملو ث ملزم اریب احمد کو گرفتار کر کے اسلحہ ،موبائل فونز اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی ۔