دیوار مہربانی دوبارہ  تعمیر کریں گے ‘عبدالجمیل

186

کراچی (پ ر)دیوار مہربانی نذر آتش کرنے والے شر پسندانسان کہلانے کے بھی قابل نہیں ہے ۔غریب اور نادار افراد کیلیے دیوار مہربانی ایک نعمت تھی۔جماعت اسلامی دیوار مہربانی دوبارہ تعمیر کرے گی اور اس طرح کے ہتھکنڈے ہمیں غریب عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتے۔ ’’دیوارمہربانی،،کو نذر آتش کئے جانے کے بعد کارکنان کے ہمراہ ’’دیوارمہربانی،، کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔