ملیر پولیس کو کمسن بچے سے بدفعلی کرنے والوں کی تلاش

222

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ ملیر سٹی کے علاقے عمار یاسر سوسائٹی میں کمسن بچے پر تشدد اور بدفعلی کی وڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزمان کا پولیس نے تعاقب کرنا شروع کردیا ہے، شیطان صفت ملزمان نے کمسن احمد کو سعد، ہشام، کامران اور مرچی نامی نوجوانوں نے بدفعلی اور تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے وڈیو بھی بنائی، کمسن احمد کا کہنا ہے کہ مجھے موٹر سائیکل پر چکر دلانے کے بہانے سعد قریبی ہال میںلے کر گیا اور غلط کام کیا۔