پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسزمیں اضافہ

85180

پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میںمزید 84کا اضافہ ہوگیاہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میںکوروناکے مزید 84کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعدمیں کورنا وائرس میں مبتلا مریضو ں کی تعداد 1069ہوگئی ہے۔

رائیونڈ قرنطینہ میں 82نئے کیسز سامنے آئےجس سے تعداد224ہوگئی، لاہور میں ایک شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی جس کے بعد تعداد 205 ہوگئی، راولپنڈی میں کورونا کے دو کیسز سامنے آئے جس کے بعد راولپنڈی میںتعداد 55 ہوگئی ہے۔

انہوں نےمزید بتایا کہ پنجاب میں کورونا سے 11اموات اور چھ مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔