لاہور،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے تحت اسپرے مہم جاری

348

لاہور (نمائندہ جسارت) میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا عملہ کورونا وائرس سے بچائوکے حوالے سے شہرکی اہم شاہراہوں، دفاتر، اسپتالوں، عمارتوں،مارکیٹوں، عوامی مقامات اور محلوں وغیرہ میں کلورین اسپرے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں آج شہر کے23 مقامات پر کلورین اسپرے کیا گیا ۔ ایم سی ایل کے عملے نے شہر کے تقریباً 20کلومیٹر علاقے میں اسپرے کیا ۔ تاحال کلورین اسپرے کا عمل جاری ہے۔