ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 2245 ،اموات 31 ہوگئیں

326

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2291 ہوگئی جبکہ 31 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

چین کے شہر ووہان سے دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 743،پنجاب میں 845 ،بلوچستان میں 169،خیبر پختونخواہ 276 ،گلگت بلتستان میں 187 اسلام آباد میں 62 اور آزاد کشمیر میں 9 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں جان لیوا وائرس سے 94 متاثرہ مریض مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔