کورونا پر ریسرچ میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف

593

کراچی: ڈاؤ یونیوسٹی میں مقامی کورونا وائرس پر ریسرچ میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید کی سربراہی میں مقامی کورونا وائرس پر ریسرچ جاری ہے تاہم وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ ریسرچ بی ایس ایل تھری وائرلوجی لیب میں کی گئی ہے، وائرس مقامی حالات کے لحاظ سے شکلیں تبدیل کر رہا ہے۔