ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 1866: اموات 25ہوگئیں

185

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1866جبکہ 25افراد جاں ہوگئے ہیں۔

کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 627 ،پنجاب میں 652 ،بلوچستان میں 154 ،خیبر پختونخواہ 221، گلگت بلتستان میں 148 اسلام آباد میں 58 اور آزاد کشمیر میں 6 مریضوں میں وائرس کی مصدقہ تصدیق ہوئی ہے جبکہ پاکستان میں 25 افراد کورونا وائرس سے مکمل طورپرصحت ياب ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ممالک میں 7 لاکھ 86 ہزار 536 افراد متاثر، 37 ہزار 831 افراد ہلاک جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 1 لاکھ 65 ہزار 660 افرادصحت ہوچکے ہیں۔