سعودی عرب : بین الاقوامی پروازوں پر پابندی میں غیرمعینہ مدت تک توسیع

308

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سعودی عرب نے مملکت میں تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت میں تا اطلاع ثانی توسیع کردی ہے۔ اس سے قبل سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں پر 30 مارچ تک پابندی عاید کی گئی تھی۔