ٹنڈوالہٰیار، رشید کالونی شیخ محلے میں دو سگی بہنوں کو قتل کرنے کی اطلاعات، پولیس کی تردید

123

ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) ٹنڈو آدم کی رشید کالونی شیخ محلے میں دو سگی بہنوں کو قتل کرنے کی اطلاعات ہیں۔ گزشتہ رات دیر سے ایک پولیس اہلکار نے گھر کے اندر گھس کر دو سگی بہنوں کو قتل کردیا، جس کے بعد اس نے خود کو پولیس کے حوالے کیا، ابھی تک پولیس نے واقعے کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔