حیدرآباد: برطانیہ سے آنیوالے نوجوان میں میں کورونا کی تصدیق

183

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)برطانیہ سے آنے والے نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق، سول اسپتال کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز حیدرآباد کے علاقے کے رہائشی شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق، سول اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل، مریضوں کیتعداد 2 ہوگئی، برطانیہ سے آنے والے لطیف آباد نمبر3کے رہائشی25سالہ فواد نامی شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد اسے سول اسپتال حیدرآباد کے آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا جس کے بعد سول اسپتال میں مریضوں کی تعداد 2ہوگئی۔