انسپکٹر توفیق زاہدقتل کیس کی سماعت پر تفتیشی افسرغیر حاضر

171

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار انسپکٹر توفیق زاہد قتل کیس کی سماعت تفتیشی افسران کی عدم حاضری کے باعث سماعت 10 اپریل تک ملتوی،جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کراچی آپریشن کے اہم کردار انسپکٹر توفیق زاہد قتل کیس کی سماعت کی تاہم عدالت نے مقدمے کی سماعت تفتیشی آفیسر کی عدم حاضری کے سبب 10اپریل تک ملتوی کردی۔