ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 1082: اموات 8 ہوگئیں

429

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1082 جبکہ 8 افراد جاں ہوگئے ہیں۔

مہلک وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 413 ،پنجاب میں 323 ،بلوچستان میں 119 ،خیبر پختونخواہ 121 ،گلگ بلتستان میں 84 اسلام آباد میں 20 اور آزاد کشمیر میں 2 مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

چین کے شہر ووہان سے دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس دنیا کے 197 ممالک تک پھیل گیا ہے اور خطرناک وائرس کے حملے سے دنیا بھر میں 18 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔