کورونا وائر کے پیش نظر رائیونڈ تبلیغی اجتماع ملتوی

600

کورونا وائر کے پیش نظر رائیونڈ تبلیغی اجتماع ملتوی کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق رائیونڈ کی تبلیغی جماعت کی مرکزی شوری نے باہمی مشاورت سےفیصلہ کیا ہے کہ تمام جماعتیں جہاں ہیں وہی رہیںگی۔

انہوں گشت پر گئی جماعتوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال گشت اور اجتماع نہ کریں،تبلیغی جماعت کے افراد توبہ استغفار کا ورد جاری رکھے،کورونا وائرس کے پیش نظر رائیونڈ میں ہونے والا تبلیغی اجتما ع بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔