کورونا وائرس : شہر قائد میں لاک ڈاؤن کی تصویریاں جھلکیاں

134

کورونا وائرس کے پیش نظر کراچی میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں اپنی ڈیوٹی پر مامورپاک فوج کے جوان حکومت کی جانب سے قائم کردہ ہاتھ دھونے کی جگہ سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔ ش

کراچی میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں ریلوے لائن بند ہونے کے بعد کینٹ اسٹیشن اور اس کےاطراف میں سڑکیں ویران ہیں۔

کورونا وائرس کی وباسے بے خوف بچے اور نوجوان کچرے کنڈی کے اطراف کھیل میں مصروف ہیں۔

لاک ڈاؤن ہونے کے باعث شہری آٹے کی بوریاں موٹر سائیکل کے پیچھے رکھے ہوئے ہے

پاک فوج کا جوان ناکہ بندی پر گاڑی سوار کے کوائف چیک کر رہاہے