کورونا وائرس: فقہ جعفریہ کے تحت امام بارگاہوں کو جمعہ کی نماز روکنے کی ہدایت

460

فقہ جعفریہ کو جمعہ کی نماز روکنے کی ہدایت کردی ہے، کوروناوائرس سے بچنے کے لیے اجتماعات پر پابندی لگائی جائے گی، تمام مکاتب فکرکے علماء متفق ہوگئے۔

ایوان صدر میں علما کا اجلاس میں لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی تلقین پر اتفاق کیا گیا،

علماکا کہنا تھا کہ حکومت نمازیوں کی عمراور تعداد پر پابندی لگائے تو شرعی عذرتصور ہوگا۔