حیدرآباد:کورونا سے نجات کیلیے مساجد و گھروںمیں اذانیں

165

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس سے نجات کے لیے حیدرآباد میں مساجد اور گھروں سے اذانیں حیدرآباد میں منگل کی شب رات 10بجے کے بعد مساجدسے اذانوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے بعد شہریوں نے اپنے اپنے گھروں کی چھتوں سے اذانیں دینا شروع کردیں اذان کی ہدایت آئمہ مساجد کی جانب سے اعلانات موبائل پر پیغامات کے ذریعے دیا گیا تھا جس کے بعد شہر کی فضا اللہ ہو اکبر سے گونج اٹھی کہا رہا ہے کہ اذان کا اہتمام روزانہ کی بنیاد پر کیاجائے تاکہ اللہ کی مدد سے اس وائرس سے نجات حاصل ہو۔