ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد 1000 ،اموات 7 ہوگئی

365

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 1000 ہوگئی جبکہ 7 افراد جاں ہوگئے ہیں۔

چین کے شہر ووہان سے دنیا بھرمیں پھیلنے والا جان لیوا کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 413 ،پنجاب میں 296 ،بلوچستان میں 115 ،خیبر پختونخواہ 78 ،گلگ بلتستان میں81 اسلام آباد میں 15 اور آزاد کشمیر میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 مریضوں میں جان لیوا وائرس کی تصدیق ہوئی تاہم اب تک 19 متاثرہ مریض مکمل صحت یاب ہوچکے ہیں۔