سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کیخلاف مزید احکامات جاری کردیے

396

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ اپیڈیمک ڈیز یزا یکٹ 2014 کے سیکشن 3 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کو بروئے کار لائے ہوئے مزید احکامات جاری کردیے ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 413 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 19 مریض صحت یاب بھی ہوگئے ہیں۔