راشد نسیم اسکائپ کے ذریعے جمعیت کے اسٹڈی سرکل سے آج خطاب کرینگے

67

لاہور( نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج اسلامی جمعیت طلبہ کے اسٹڈی سرکل سے اسکائپ کے ذریعے خطاب کریں گے۔اسٹڈی سرکل میں ملک بھر سے جمعیت کے کارکنان شریک ہونگے۔