کرونا وائرس،ڈی جی نیب  لاہور نے پچاس فیصد عملہ کم کر دیا

94

لاہور (آن لائن) نیب لاہور نے اپنے دفتری اوقات کار صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک مقرر کرتے ہوئے نیب لاہور کے 50
فیصد افسران اور عملہ کم کردیا ہے۔ ڈی جی نیب لاہور نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔