سکھر،میڈاپر خبرآنے کے بعد انتظامیہ الرٹ،خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں

97

سکھر( نمائندہ جسارت)میڈیا پر خبروں کے بعد انتظامیہ اور پولیس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف حرکت میں آگئی۔ پولیس اہلکاروں نے سرعام خلاف ورزی کرنے والوں کو سزائیں دینا شروع کردیں، کئی خلاف ورزی کرنے والوں کو بیچ سڑک میں مرغا بنا دیا گیا۔