انڈے پرکارٹونوں کی شکل

537

ٹوکیو: بچوں کو صحت بخش غذا کھلانے کیلئے خاتون نے انڈے پرکارٹونوں کی شکل بنادی۔

بچوں کو جہاں انڈے کھلانا مشکل کام ہے وہیں اس کا حل بھی بڑا ہی مہارت کے جاپان کی خاتون نے پیش کیا ہے ،خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ “ایتونی ماما”کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کیلئے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل میں لاتی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے کھانا پکانے کی کوئی پیشہ ورانہ تربیت نہیں لی بلکہ یہ مہارت انہوں نے اپنے شوق سے گھر پر ہی مشق کرکے حاصل کی ہے۔