کورونا کی وبا سے نجات کے لیے ہمیں ایک قدم بننے اور متحد ہوکر کام کرنا ہوگا، ندیم قاضی

212

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) صدر پاک سرزمین پارٹی حیدر آباد ڈویژن کے صدر ندیم قاضی و نائب صدر شعیب جعفری و دیگر اراکین ڈویژن سے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے حکومتی احکامات کو سہراتے ہوئے کہا کہ اس وبا سے نجات کے لیے ہمیں ایک قدم بننے اور متحد ہوکر کام کرنا ہوگا علاج و پریشانی سے احتیاط بہتر ہے میڈیکل و حکومت نے اس سلسلے میں جو احتیاط تجویز کی ہیں ہمیں خود بھی اس پر عمل کرنا چاہیے اور دوسر وں کو بھی اس پر آمادہ کرنا چاہیے لاک ڈائون کی صورت میں کم آمدنی اور روزانہ اجرت کمانے والوں کی تکالیف کا احساس کرنا چاہیے۔