کوٹری، الخدمت فائونڈیشن ضلع جامشورو کی جانب سے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل

235

کوٹری (نمائندہ جسارت) کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا شدہ ہنگامی صورتحال میں روز مرہ کی بنیاد پر روزی کمانے والے افراد کی مشکلات میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے ۔ان کی امداد اور خشک راشن کی فراہمی کے لیے الخدمت فائونڈیشن ضلع جامشورو کی جانب سے مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی ہے۔ اپنے عطیات اور خشک راشن الخدمت میڈیکل سینٹر کوٹری (شفاخانہ ) میں براہ راست بھی جمع کراسکتے ہیں ۔نقد عطیات کی رسید ضرورحاصل کریں۔مزید معلومات حاصل کے لیے 0333-2628487،0308-3014415اور 03453536717 ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں۔