لاک ڈائون کے دوران مختلف اداروںکے ملازمین کو استثنا حاصل

81

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث حکومت کی پابندیوںاور لاک ڈائون کے دوران مختلف اداروں کو استثنا حاصل رہے گا جن میں لازمی سروسز کے ادارے، بجلی ،پانی ،گیس فراہمی کے ادارے، میڈیا ہائوسز کے کارکنان، ڈاکٹرز ، طبی عملہ اور این جی اوز کے امدادی کارکنان،اشیا خودرنوش کی فراہمی پرمامور افراد شامل ہیں۔