مرتضیٰ غوری کی والدہ کے انتقال پر راشد نسیم کااظہارت تعزیت

95

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر راشد نسیم نے جماعت اسلامی ضلع شرقی کے معاون امیر ضلع مرتضیٰ غوری کی والدہ کے انتقال پر ان کی رہائش گاہ پر جاکر تعزیت کی۔ اس موقع پر جماعت اسلامی ضلع شرقی کے قیم ڈاکٹر فواد احمد بھی موجود تھے۔