یوم پاکستان پرشاہ سلمان اور ولی عہد کی مبارکباد،ترقی و خوشحالی کی دعا

119

ریاض (آئی این پی ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد و وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے یوم پاکستان پر
صدر عارف علوی کے نام تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ سعودی حکومت اور عوام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا گو ہیں۔