حیدرآباد: مکمل لاک ڈائون کے اعلان کے بعدمختلف دکانوںو پیٹرول پمپس پر رش

158

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کے اعلان کے بعد پیٹرول پمپ‘ دکانوں ‘ میڈیکل اسٹور پر رش بڑھ گیا۔ اتوار کی شام حکومت سندھ کی جانب سے صوبے میں کورونا وائرس کے باعث مکمل لاک ڈاؤن کی اطلاعات پرشہربھر کے پیٹرول پمپس، میڈیکل وجنرل اسٹورز پر رش بڑھ گیا۔