کراچی اور سکھر ائرپورٹ  24مارچ سے بند کرنے فیصلہ

144

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے کراچی اور سکھر ائرپورٹوں کو 24 مارچ کی صبح 6 بجے سے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کردیا ہے۔