حیدرآبادچیمبر آف کامرس27 مارچ تک بند رہے گا، اعلامیہ

179

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد چیمبر آ ف کامرس اینڈ انڈسٹری کے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے طو رپر حیدرآباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیکرٹریٹ 27مارچ2020ء تک بند رہے گا ۔