حیدر آباد، ہوسڑی پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرکے چوری شدہ بھینس برآمد کرلی

170

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ہوسڑی پولیس نے تین چوروں کو گرفتار کرکے چوری شدہ بھینس برآمد کرلی، ہوسڑی پولیس نے چوری کی وار دات میں ملوث تین ملزمان عبدالرزاق عرف بابو، عامر کھوسو اور مقبول کھوسو کو فتار کرکے ان کے قبضے سے چوری شدہ بھینس برآمد کرکے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔