مچل میکلینگن نے شرجیل خان  کی حمایت میں بیان جاری کردیا

132

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کنگز کے بولر مچل میکلینکن نے کہاہے کہ پی ایس ایل 5 کے دوران اوپنر کو سخت ٹرینگ کرتے دیکھا، انہوں نے خود کو فٹ رکھنیکیلیے بہت کم آرام کیا، یہ بھی سوچتا رہا کہ وہ پاکستان ٹیم میں واپسی کیلیے ضرورت سے زیادہ محنت تو نہیں کر رہے جس کی وجہ سے ان کی بیٹنگ پرفارمنس میں تسلسل کی کمی نظر آتی ہے، تھوڑا آرام بھی کرتے تو شاید کارکردگی مزید بہتر ہوتی۔