بھینس کالونی پولیس چوکی ختم کرنے کے احکامات کے بعد مکینوں میں تشویش

94

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سرجانی ٹاو ن کے علاقے بھینس کالونی پولیس چوکی کو ختم کرنے کے احکامات کے بعد مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاو ن کے علاقے بھینس کالونی قائم پولیس چوکی کو ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں، بھینس کالونی پولیس چوکی کو ختم کرنے کے احکامات جاری ہونے کے بعد علاقہ مکینوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔