پاکستان مخالف نعرے‘متحدہ رہنمائوں کے  خلاف دومقدمات کی سماعت ملتوی

122

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان مخالف نعرے، دہشتگردی اور میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ملتوی کردی۔کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو پاکستان مخالف نعرے، دہشتگردی اور میڈیا ہاؤس پر حملے سے متعلق ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔