پریڈی میں 4 دکانوں کے تالے توڑ کر  لوٹ مار کی گئی

212

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریڈی میں لاک ڈائون کیے جانے پرپر پریڈی میں چار دکانوں کے تالے توڑ کر لوٹ مار کی گئی۔تفصیلات کے مطابق شہر میں لاک ڈائون اور پولیس کی جانب سے دکانیں اور مارکیٹیں بند کرانے کے بعد پریڈی تھانے کی حدود نیو ایمپریس مارکیٹ میں نامعلوم ملزمان چار دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر لے گئے۔