اسلام آباد: امریکی سفارتکار میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر

597

اسلام آباد ایئر پورٹ پر دوران اسکریننگ امریکی سفارتکار میں مہلک وائرس کی علامات پائی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ پر دوران اسکریننگ امریکی سفارتکار سنسیئر سیلزنامی میں کورونا وائرس کی علامات پائی گئیں ہیں۔

امریکی سفارتکار کیو آر 632 پر دوحا سے اسلام آباد پہنچا تھا جسے امریکی ایمبسی کا عملہ اسپتال کی بجائے امریکی سفارتخانے لے گیا جہاں امریکی سفارتکار کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے گا۔