حیدرآباد: دفعہ 144کی خلاف ورزی پر 4دکاندار گرفتار

248

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) کینٹ پولیس نے دفعہ144کی خلاف ورزی پر چار دکانداروں کو گرفتار کرلیا ایس ایچ او کینٹ اعجاز لاکھو نے ٹیم کے ساتھ دفعہ144سی آر پی سی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے گل سینٹر میں گارمنٹس‘ الیکٹرونک‘اور فریج کی دکانیں کھولنے پر4 دکانداروں محمد فہد ‘ شعیب ، محمد ارسلان اور جہانگیر پٹھان کو گرفتار کرکے تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا۔