مارکیٹیں بند،سونے کے دام جاری نہ ہوسکے

276

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس کے سبب شہر میں تمام صرافہ مارکیٹیں بھی بند ہیں اور مرکزی صرافہ مارکیٹ بند ہونے سے سونے کے دام بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔