لیاقت آباد الیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدرشہزاد ہ اصلاح الدین انتقال کر گئے

241

کراچی(اسٹاف رپورٹر)لیاقت آباد الیکٹرونکس مارکیٹ کے سابق صدرو ممتاز سماجی رہنما شہزاد ہ اصلاح الدین کارضا الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ حنفیہ محمدی مسجد لیاقت آباد میں ادا کردی گئی ہے جس میںتاجر برادری کے علاوہ سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ علماء و مشائخ نے بڑی تعداد نے شرکت کی ۔