اسٹیٹ بینک23 مارچ کو بند رہے گا

230

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان، یوم پاکستان کے موقع پر 23 مارچ 2020ء کو بند رہے گا۔