گلشن معمارکے فارم ہاؤس میںدعوت ولیمہ، دلہاکاوالداور ملازم گرفتار

140

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )گلشن معمار کے ایک فارم ہاؤ س میں ولیمے کی تقریب کے انعقاد پر دولہا کے والد کو گرفتار کرلیا گیا،ایس ایس پی ملیر علی رضا کے مطابق گلشن معمار پولیس نے فارم ہاؤ س کے ملازم کو بھی گرفتار کرلیا،ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تمام تقریبات پر 15روز کے لیے پابندی ہے، غیر قانونی طور پر فارم ہاؤ س میں ولیمے کا انتظام کیا گیا تھا۔ دونوں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔