سول ایوی ایشن اتھارٹی کی کورونا ٹیسٹ شرط ختم کرنے کی تردید

146

اسلام آباد (اے پی پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان نے (آج) ہفتے کی صبح 5 بجے کے بعد کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ فراہم کیے بنا پاکستان میں داخلہ کی شرط ختم کرنے کے
حوالہ سے میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کی ہے۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اس طرح کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔