کوروناوائرس :حکومت نے34ٹرینوں کوبندکردیا

748

لاہور:شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کےباعث ریلوے کی34ٹرینوں کومکمل طور پر بند کردیا ہے ۔

وزیر ریلوے نے کہا کہ پاکستان ریلوے کے یومیہ مسافروں میں کمی ہوئی ہے، 134سے کم کر کے 100 ٹرینیں ٹریک پرچلاکریں گی، 12سے 15 فریٹ ٹرینیں چلانےکافیصلہ کیاگیاہے۔

مزید پڑھیے : کورونا وائرس ،134ٹرینوں میں سے 34ٹرینیں بند

ٹرینیں بندہونےسےمسافروں کی تعداد2لاکھ سےکم ہوکرایک لاکھ 60ہزاررہ گئی، ریلوے نےبندہونےوالی ٹرینوں کے8کروڑروپےری فنڈ کردیئےہیں۔