حیدرآباد: کورونا کا شبہ ،آئسولیشن میں داخل شخص صحت مند قرار

103

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال حیدرآباد کے آئسولیشن وارڈ میں کورونا وائرس کے شبے میں داخل ٹنڈو محمد خان کے آصف سموں کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر آئسولیشن وارڈسے
ڈسچارج کردیا گیا ،مذکورہ شخص ایران سے واپسی پر نزلہ ‘ زکام اور بخار میں مبتلا تھا جسے ٹنڈو محمد خان انڈس اسپتال انتظامیہ نے سول اسپتال حیدرآباد منتقل کردیا تھا۔