کوروناوائرس احتیاط: پنجاب اسمبلی کی عمارت میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

98

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کی عمارت میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند کرتے ہوئے تمام ایمپی اے ہاسٹل خالی کروالی ہے جبکہ ہوسٹل سمیت پنجاب اسمبلی کی عمارت میں جراثیم کش سپرے کرنے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔